اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک ) معروف

ادیب پروفیسر جنید اکرم انتقال کرگئے ،پروفیسر جنید اکرم سہیل احمد عزیزی کے بھائی اور بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد کے نواسے تھے۔ جنید اکرم کی نماز جنازہ دوپہر سوا ایک بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجد میں اداکی جائے گی۔مرحوم چار کتابوں کے مصنف تھے ،پنجاب یونیورسٹی کے پنجابی ڈیپارٹمنٹ میں ریسرچ سکالر کے طورپر خدمات انجامدیتے رہے ہیں۔ پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا سہیل احمد عزیزی کے بھائی پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور سوگورار خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.