پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان

پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دفتروں میں مکمل تعطیل ہوگی۔ ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی

اس دوران ہر قسم کے آئوٹ ڈور سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔ سرکاری او ر نجی دفاتر میں صرف پچاس فیصدعملہ حاضری کا پابند ہو گا۔ صوبے بھر میں شام سے صبح سحری تک تمام قسم کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ٹرین سروس 70فیصد مسافروں کی گنجائش کے ساتھ چلتی رہے گی۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات بھی ملتوی کردیے پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دفتروں میں مکمل تعطیل ہوگی۔ ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.