il levitra fa male dosagem viagra viagra rosa per donne kamagra sito sicuro mom viagra porn viagra funzionamento kamagra liquido

عثمان بزدار کے خلاف توہین عدالت کا کیس تحریک انصاف کےلئے بری خبر آگئی

عثمان بزدار کے خلاف توہین عدالت کا کیس تحریک انصاف کےلئے بری خبر آگئی اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے متعلق معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی

۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف درخواست بھی 4 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے 2015 میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے متعلق معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی

۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف درخواست بھی 4 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے 2015 میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.