انا للہ واناالیہ راجعون اسلام آباد ائیر پورٹ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون اسلام آباد ائیر پورٹ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی نیو ائیر پورٹ اسلام آباد پر افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے نتیجے میں اس کی جان چلی گئی۔

ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دورا ن پرواز یا ائیر پورٹ پر مسافر اکثر دل کے جان لیو ا دوروں کا شکار ہو جاتے نیو ائیر پورٹ اسلام آباد پر افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے نتیجے میں اس کی جان چلی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام

کے حوالے کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دورا ن پرواز یا ائیر پورٹ پر مسافر اکثر دل کے جان لیو ا دوروں کا شکار ہو جاتے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.