ofis escort

اگلے سات دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا کہاں کہاں بارش ہوگی محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

اگلے سات دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا کہاں کہاں بارش ہوگی محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع اگلے چار دنوں کے دوران سندھ اور بلوچستان کے اکثر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی توقع،

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا.چوبیس گھنٹوں کے بعد سلسلہ شمال میں شفٹ ہوجائے گا. کشمیر / بالائی خیبرپختونخواہ اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے تیز بارشوں کے امکانات ہیں. خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مغربی علاقوں میں اس دوران شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بھی امکانات ہیں.کل جنوبی پنجاب میں رحیم یار خان اور جنوب مشرقی پنجاب میں بہاولپور ڈویژن

اور بہاولنگر میں اچھی بارش کی توقع ہے. بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 3-4 روز جاری رہنے کا امکان ہے. چونکہ سسٹم ملک گیر ہے. اس لیے کسی ایک بھی علاقے کا خاص طور پر نام لینا مناسب نہیں. جدھر بادل بنیں برسیں گے. اور خوب برسیں گے. جدھر نا بنیں وہاں کم ازکم ایک آندھی آسکتی ہے.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.