صرف 3 خوراک کھلائیں یقینی بیٹاپیدا ہوگا پیرومرشد کا عطاء کردہ نسخہ

صرف 3 خوراک کھلائیں یقینی بیٹاپیدا ہوگا پیرومرشد کا عطاء کردہ نسخہ

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہو، یہ آپ کی خواہش ہو سکتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کہ آپ کے ہاں لڑکا ہے یا لڑکی ؟ بہت سی بوڑھی بیویوں کی داستانیں ہیں جو آپ کو لڑکے کے حاملہ ہونے میں مدد دینے کا دعوی کرتی ہیں۔ تاہم ، کچھ تک۔نیک۔وں سے آپ کے لڑکے پیدا ہونے کے امکانات کو بہتر کرسکتے ہیں اور ان کو ثابت

کرنے کے لئے سائنسی ثبوت بھی موجود ہیں۔ آپ مختلف ازدواجی طریقوں کی آزمائش کرکے ، طرز زندگی میں تبدیلیاں لاگو کرکے ایک بچہ پیدا کر سکتے ہیں۔اگر آپ 3 خوراک کھلائیں گے یقینی بیٹا پیدا ہوگا۔یہ پیرومرشد کا عطاء کردہ نسخہ ہے۔ تین خوراک بنا کر گائے کے دودھ کیساتھ استعمال کرنی ہیں اور اس گائے کا دودھ لینا ہے۔ جس نے بچھ۔ڑاپیدا کیا ہو۔ایک خوراک

روزانہ دیں تین دن انشاء اللہ یہ خوراک دیں گے بیٹا پیدا ہوگا ۔ جب عورت کو دو ماہ ہوجائیں تو اس دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے ۔ طریقہ کار یہ ہے سب سے پہلے کسی پنسار سٹور سے مور کا ایک پَر لیکر جس کے درمیان میں ایک ٹکی جس کا چمکدار حصہ ایک عدد لے لیں ۔ منقہ6ماشہ لینا ہے تباشیر 3ماشہ لینی ہے ۔ اس کے بعد ٹکی کو باریک کاٹ پیس لیں اس میں تباشیر ڈال

کر خوب کھرل کریں۔ جب یہ ٹکی اور تباشیر اچھے طریقہ سے یکجاں ہوجائے تو اس میں منقہ ملا کر اچھے طریقہ سے کھرل کرلیں ۔سفوف بن جانے کے بعد چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔یہ دوا آپ نے گائے کے دودھ کیساتھ کھانی ہے جس نے بچھ۔ڑا جن۔ا ہو ۔ تین دن یہ خوراک کھانے سے بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا ۔ جس نے بھی یہ عمل کیا کبھی خطاء نہیں ہوا

۔آپ نے اس نسخہ کو استعمال کرنا ہے جو والدین بہت عرصے سے خواہش سے ہیں کہ ان کے گھر اولاد ہو اور بھی پہلی اولاد بیٹا ہی ہو تو آپ اس نسخہ کو ضرور آزمائیں آپ دیکھیں گے انشاء اللہ آپ کو بہت اچھے رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.