چوہا اور شکاری

ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے

کو م کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو م کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھےمگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے م ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہی وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا!حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: “آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟

”شکاری نے جواب دیا: “بہت آسان ،جب کم ظرف بیوقوف امیر ہوجاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ نہیں ملتے یہ کوئی لطیفہ نہیں ایک کی تلخ حقیقت

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.