comprare viagra svizzera recensioni viagra 25 mg chi non deve prendere il viagra medicine viagra kamagra sklep levitra orosolubile e ansia da prestazione serve la ricetta per comprare il viagra il viagra migliore

نیند بھگانے کے لیے طالب علم کا انوکھا کام

نیند بھگانے کے لیے طالب علم کا انوکھا کام

ہوم ورک کے کےدوران نیند آئے تو اسے بھگانے کے درجنوں طریقے ہو سکتے ہیں لیکن نیند بھگانے کے لیے 12 سالہ چینی طالب علم جیسی بے وقوفانہ حرکت کسی نے نہیں کی ہوگی۔ اس طالب علم نے نیند آنے پر اپنی پیشاب کی نالی میں 10 سینٹی میٹر کی دھاتی نیڈل داخل

کر لی۔شنسی سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ طالب علم، جن کا نام نہیں بتایا گیا، نے ہوم ورک کرنے کے لیے جاگنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی دادی اماں کی آکو پنکچر میں استعمال ہونے والی دھاتی سوئی کو اپنی پےشاپ کی نالی میں داخل کر لیا۔ جلد ہی طالب علم کو اندازہ ہوا کہ اب اس نیڈل کو نکالنا ممکن نہیں ہے۔

طالب علم کے لیے چلنا پھرنا بھی مشکل ہو گیا۔ طالب علم کی ماں نے بتایا کہ اُن کے بیٹے نے اگلے دن دوپہر کے کھانے کے بعد روزانہ کی جانے والی ورزش نہیں کی ۔جب وہ اپنے بیٹے کو باہر لے گئیں تو وہ بہت سست روی سے چل رہا تھا، وہ سمجھی کہ اُن کا بیٹا ویسے ہی کسی بات پر غصے میں ہے

۔بعد میں لڑکے نے جاگنے کے لیے کی جانے والی اپنی انوکھی حرکت کا اعتراف کر لیا۔اپنے بیٹے کا اعتراف سن کر ماں فوراً ہی انہیں لے کر مقامی ہسپتال پہنچی۔ہسپتال میں ڈاکٹروں نے دھاتی نیڈل کو باہر نکال لیا ۔ خوش قسمتی سے اس نے زیادہ نقصان نہیں پہنچایا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اس سے لڑکے کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ سکتا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.