kamagra italia online levitra e alcolici stepmom viagra levitra racconti milu viagra spedizione veloce kamagra originale

انا للہ و انا الیہ راجعون کرونا سے اہم ترین شخصیت کا انتقال انتہائی افسوسناک خبر

انا للہ و انا الیہ راجعون کرونا سے اہم ترین شخصیت کا انتقال انتہائی افسوسناک خبر

کورونا سے متاثرہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرپشاور، شمس الاسلام انتقال کرگئے۔شمس الاسلام کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سے ہی حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں زیرعلاج تھے۔شمس الاسلام ضلع خیبرمیں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل بھی رہ چکے تھے

۔وزیراعلی نےشمس الاسلام کوطورخم بارڈر پر کورونا صورتحال میں بہترین خدمات پرتوصیفی سند سے نوازا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.