kamagra buy viagra rezeptpflichtig viagra pharmacy come comprare viagra in italia birra effetto viagra viagra cialis levitra sildenafil

حریم شاہ کی دوست’’عاصمہ راجپوت‘‘ وزیراعظم پر فدا۔۔ گانا ریلیز کردیا

حریم شاہ کی دوست’’عاصمہ راجپوت‘‘ وزیراعظم پر فدا۔۔ گانا ریلیز کردیا

پاکستان کی معروف ٹِک ٹاکر حریم شاہ کی دوست اور گلوکارہ عاصمہ راجپوت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر بطور تحفہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک گانا ریلیز کیا گیا ہے۔ حریم شاہ کی دوست عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ یہ گانا وزیر اعظم عمران خان کے لیے اُن کی جانب سے عید کا تحفہ ہے، اُن کی خواہش ہے کہ وہ

یہ گانا عمران خان کے سامنے بھی گائیں۔ حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر دوست آسمہ راجپوت کے ہمراہ چند ویڈیوز اپلوڈ کی گئی ہیں جس میں حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت کو گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ٹک ٹاک گرل نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے عاصمہ راجپوت کے گانے کو

یو ٹیوب پر سننے کی اپیل بھی کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.