دوسو 500نہ ہزار،سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنوارے جان کرپریشان ہوجائیں گے

دوسو 500نہ ہزار،سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنوارے جان کرپریشان ہوجائیں گے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ دو روز کے دوران فی تولہ سونا کی قیمت میں ایک ہزار 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے سے سونا کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 250 روپے تک جا پہنچی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس تولہ سونا کی قیمت میں 18ڈالر اضافے کے بعد سونا 1870 ڈالر کا ہوگیا

جس سے پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔اے اے گولڈ کموڈیٹی ڈائر یکٹر آپریشن عدنان اگر کے مطابق امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرپٹو کرنسی کی قدر میں کمی سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا سبب بنی۔واضح رہے کہ بٹ کوائن کی قدر میں گزشتہ ہفتے 15 ہزار ڈالر تک کی کمی ہوئی جس کے بعد لوگوں کا رجحان سونے

کی خریداری کی جانب بڑھ گیا جس سے سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *