comprare viagra on line è reato come usare il viagra 100 somministrare viagra di nascosto è possibile acquistare viagra online come capire se un uomo ha preso il viagra

حکومت نے بیرون ملک جانیوالے افراد پر سے بڑی پابندی ختم کردی

حکومت نے بیرون ملک جانیوالے افراد پر سے بڑی پابندی ختم کردی

این سی اوسی نے بیرون ملک جانے والوں کی ویکسینیشن کیلئے رعایت دیتے ہوئے عمر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بیرون ملک جانے والے افراد کسی بھی سینٹرز سے ویکسینیشن کراسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق این سی اوسی نے بیرون ملک جانے کے منتظر طلبا اور لیبر کیلئے ویکسینیشن میں رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے

کہ بیرون ملک جانے والوں کی ویکسینیشن کیلئے عمرکی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق این سی اوسی نے بیرون ملک جانےوالوں کی ویکسینیشن کیلئے رعایت کی منظوری دے دی ہے ، جس کے بعد بیرون ملک جانے والے افراد کسی بھی سینٹرز سے ویکسینیشن کراسکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے ورک پرمٹ، اقامہ اور اسٹوڈنٹ ویزہ دکھانا لازمی ہوگا ،

بیرون ملک جانے والوں کیلئے ویکسینیشن کی رعایت 21 مئی سے دستیاب ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ بیرون ملک جانے کے منتظرافراد نےحکومت سےرعایت کی اپیل کی تھی، جس پر این سی اوسی نے ویکسینیشن میں رعایت کی منظوری دی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.