levitra generico non online viagra bianco viagra für die frau levitra cialis viagra quale migliore viagra sandoz 100 mg

سیاسی دھماکہ۔۔ چودھری نثار نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا۔۔ چکری کے چودھری پیر کو کس پارٹی میں شرکت کرنےوالے ہیں ؟ اندر کے خبر لیک ہوگئی

سیاسی دھماکہ۔۔ چودھری نثار نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا۔۔

چکری کے چودھری پیر کو کس پارٹی میں شرکت کرنےوالے ہیں ؟ اندر کے خبر لیک ہوگئی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ن لیگ میں میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا۔ چوہدری نثار حلف اٹھانے سے قبل میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے دونوں رہنما مستقبل کی سیاسی حکمت عملی اور ممکنہ حکومت مخالف تحریک پر بات کریں گے۔

چند روز قبل چوہدری نثار اور شہباز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں چوہدری نثار نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد دی،دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔لیگی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جلد ملاقات کریں گے۔ دونوں آپس میں مسلسل رابطے میں ہیں،چوہدری نثار

اور شہباز شریف کے درمیان پیر کے روز ملاقات کا بھی امکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ چودھری نثار سوموار کو لاہور پہنچیں گے ،چودھری نثار کی سوموار کو اپوزیشن لیڈر شہبازشرف سے ملاقات متوقع ہے، شہبازشریف سے ملاقات کے موقع پر حمزہ شہباز بھی موجود ہوں گے ۔واضح رہے کہ ۔چوہدری نثار علی خان ڈھائی سال سے زائد عرصے کے بعد پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے

کو تیار ہوگئے ہیں۔اسی حوالے س ے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق چوہدری نثار پیر یا منگل کو پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے، ان کے حلف اٹھانے کا مطلب یہ نہیں کہ جہانگیر ترین گروپ بن چکا ہے جس کی وجہ سے وہ حلف اٹھانا چاہتے ہیں ان کے حلف اٹھانے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اگر ان کے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہوتا ہے

تو وہ اپنے بیٹے کو جو امریکی شہریت کے حامل ہیں ان کو الیکشن نہیں لڑا سکیں گے۔ چوہدری نثار پارلیمانی سیاست میں رہنے کے لیے حلف اٹھائیں گے۔اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ان سے بہت حلقوں نے رابطے کیے جن میں شہباز شریف بھی شامل ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.