video effetti del viagra viagra chewing quando costa levitra dove comprare il viagra rosa durata dell'effetto del viagra cialis piu levitra viagra indicazioni per l'uso generico del viagra costi

ہفتے میں کتنے دن اور کون کونسے دن کاروبار بند رہے گا؟ تبدیلی کر دی گئی

ہفتے میں کتنے دن اور کون کونسے دن کاروبار بند رہے گا؟ تبدیلی کر دی گئی

سندھ حکومت کی جانب سے ہفتے میں کاروبار بند رکھنےکے دنوں میں تبدیلی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے کاروبار بند کرنے کے دنوں میں تبدیلی کے حوالے سے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے میں جمعہ اور اتوار کے روز کاروبار بند رہیں گے۔ سندھ میں ہفتے کے روز کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کاروباری بند رکھنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کے دن مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کیا تھا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہفتے میں کاروبار بند رکھنے کے دنوں میں تبدیلی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے کاروبار بند کرنے کے دنوں میں تبدیلی کے حوالے

سے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے میں جمعہ اور اتوار کے روز کاروبار بند رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.