کڑاکے کی بارش یا موسم رہے گا خشک ؟محکمہ موسمیات نے تہلکہ خیز پیشگوئی کردی

کڑاکے کی بارش یا موسم رہے گا خشک ؟محکمہ موسمیات نے تہلکہ خیز پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک او رگرم رہے گا۔محکمہ موسمیات نے سندھ اوروسطی بلوچستان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ کراچی میں درجہ حرارت38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم مظفرآباد اور ساہیوال میں

ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد47، پڈعیدن،موہنجودارو اور روہری میں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *