kamagra on line levitra e fertilità kamagra pagamento alla consegna viagra femminile italia componenti del viagra kamagra dose viagra generico online sicuro

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کےحوالےسے نئی شرط عائد کر دی گئی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کےحوالےسے نئی شرط عائد کر دی گئی

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی عملے کے لیے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالےسے تمام بورڈز کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ امتحانی عملے کو فوری ویکسی نیشن کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ویکسی نیشن کروانے والے امتحانی عملے

فہرست تیار کر نے کا کہا گیا ہے۔ صرف انہی اساتذہ کی امتحانات میں ڈیوٹیاں لگائی جائیں جو ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروا چکے ہوں گے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 19 جون کے بعد سے ہونا پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی عملے کے لیے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالےسے

تمام بورڈز کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ امتحانی عملے کو فوری ویکسی نیشن کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ویکسی نیشن کروانے والے امتحانی عملے فہرست تیار کر نے کا کہا گیا ہے۔ صرف انہی اساتذہ کی امتحانات میں ڈیوٹیاں لگائی جائیں جو ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروا چکے ہوں گے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 19 جون کے بعد سے ہونا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.