effetti viagra donna fratello viagra sorella pfizer patent viagra australia fiat 500l viagra kamagra italia contrassegno posso prendere il viagra

جہانگیر ترین کی گرفتار۔۔ حکومت نے بڑا یکشن لینا کی ٹھان لی؟َبڑے بڑوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

جہانگیر ترین کی گرفتار۔۔ حکومت نے بڑا یکشن لینا کی ٹھان لی؟َبڑے بڑوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین کی گرفتاری کیلئے پیپرورک شروع کردیا گیا ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ مشیر داخلہ شہزاد اکبر ایف آئی اے میں آمد کے بعدتحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین اور ان کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر نے ایف آئی اے میں

آمد کے دوران جہانگیرترین اور ان کے اہلخانہ کیخلاف مقدمات کی تحقیقات کی پیشرفت کا جائزہ لیا جس کے بعد ملزمان کی گرفتاری کیلئے پیپرورک شروع کردیا گیا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہاہے جہانگیرترین کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔واضح رہے کہ جہانگیرترین کےمعاملےپروزیراعظم نےگزشتہ ماہ ان کےہم خیال گروپ سےملاقات کی تھی اوروزیراعظم نےمعاملات کی تحقیقات کی

ذمہ داری علی ظفرکوسونپی تھی۔ اس حوالےسےجہانگیرترین گروپ کا دعویٰ تھا کہ وزیراعظم نےان کےتمام مطالبات تسلیم کرلیےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.