ofis escort

موجاں بہت ہوئیں چلو اب پیپر دینے۔۔ نویں اور دسویں جماعت کے طالبوں کے ایڈمٹ کارڈ اور رولنمبر سلپ جاری۔۔ ۔آج کی سب سے بڑی خبر

موجاں بہت ہوئیں چلو اب پیپر دینے۔۔ نویں اور دسویں جماعت کے طالبوں کے

ایڈمٹ کارڈ اور رولنمبر سلپ جاری۔۔ ۔آج کی سب سے بڑی خبر میٹرک بورڈ نے نویں اور دسویں سائنس اور جنرل گروپ کے ریگولر طالب علموں کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان میٹرک بورڈ کراچی کا کہنا ہے کہ 31 مئی سے نہم و دہم جماعت کے ایڈمٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ترجمان بورڈ کے مطابق

کراچی جنرل گروپ پرائیوٹ طالب علموں کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے گزشتہ برس بورڈ کے امتحانات نہیں ہوسکے تھے البتہ حکومت نے اس سال بغیر امتحان طلبہ کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے اور ممکن ہے کہ امتحانات جون کے آخر میں لے لیے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *