viagra italia online viagra orosolubile forum viagra stomaco pieno comprare kamagra in farmacia kamagra viagra effetti levitra viagra boys 2019 levitra o cialis?

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر وزیر اعظم عمران خان نے فیصلے کی منظوری دیدی

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر وزیر اعظم عمران خان نے فیصلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سول سرونٹس ( تقرری،ترقی اور ٹرانسفر ) رولز 1973میں تر میم کی منظوری دیدی ہےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وفاقی حکومت کے افسران کی گریڈ 18سے19میں ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کی تنظیم نو

کر دی گئی ہے۔ترمیمی قواعد کے مطابق وفاق کے ماتحت تمام کیڈرز کے افسران کی گریڈ 19 میں ترقی ڈی ایس بی بورڈ کے ذریعے ہو گی۔ گریڈ 19 میں ترقی کے لئے افسر کی متعلقہ وزارت یاڈویژن کا سیکرٹری بورڈ کا چیئرمین ہو گا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت قانون کے گریڈ 21 کے افسر بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ اگر ملحقہ محکمہ ہوا تو متعلقہ محکمے کا سر براہ بھی بورڈ کا رکن ہو گا۔

پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے افسروں کے کیس میں چیف سیکرٹریز اور پولیس سروس کےافسروں کی ترقی کے کیس میں آئی جی پو لیس ممبر ہوں گے ۔عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعدممکن ہوئی۔اس موقع پر ولی محمداوراس کے خاندان نے رہائی پروزیراعظم عمران خان کاشکریہ ادا کیا۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے (ن )لیگ حکومت کے مقابلے میں پی ٹی آئی حکومت کی

کارکردگی کی کچھ تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ (ن) لیگ کے مقابلے میں موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی۔عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کے نتائج سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے 10 سالہ دورِحکومت میں پنجاب کے محکمہ انسدادِ بدعنوانی کی کارکردگی میں فرق نمایاں ہے،( ن )لیگ کے 10 سالہ مایوس کن دور کے برعکس ہماری

حکومت کے گزشتہ 31 ماہ کے دوران محکمہ انسدادِ بدعنوانی، پنجاب نے بدعنوان عناصرسے 220 ارب روپے واپس نکلوائے۔وزیراعظم نے کہا کہ ن لیگ کے اقتدار کے10 برسوں کے2.6 ارب روپے کے برعکس ہمارے دور میں 192 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی،(ن )لیگ کے10سالہ دورِحکومت کے430 ملین کے برعکس ہمارے دور میں 2.35 ارب روپے کی کیش ریکوری ہوئی

۔انہوںنے کہاکہ ن لیگ کے10 برسوں کے صفرکے مقابلے میں بالواسطہ کیش ریکوری کا حجم 26 ارب روپے ہوچکاہے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہی فرق نیب کی کارکردگی میں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.