واٹس ایپ سے ڈیلیٹ کیے گئے میسجز کیسے پڑھے جاتے ہیں؟ جانیں

واٹس ایپ سے ڈیلیٹ کیے گئے میسجز کیسے پڑھے جاتے ہیں؟ جانیں

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ ہر تھوڑے عرصے بعد صارفین کی سہولت کے لیے کوئی نا کوئی نیا فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔سال 2017 میں اس ایپ نے صارفین کیلئے ڈیلیٹ ایوری ون جیسا شاندار آپشن متعارف کروایا جس کے بعد کسی کو بھی غلطی سے بھیجا گیا میسج اس کے دیکھنے سے قبل 7 منٹ کے

اندر ڈیلیٹ کیا جاسکتا ہے۔تاہم اکثر افراد شش و پنج کی کیفیت میں مبتلا رہتے ہیں کہ ان کے دوست یا رشتے دار نے ایسا کون سا پیغام بھیجا جو انہیں فوری طور پر ڈیلیٹ کرنا پڑا۔آج ہم آپ کو وہ ڈیلیٹ کیا گیا میسج پڑھنے کا طریقہ بتانے والے ہیں، گو کہ کمپنی کی جانب سے ایسا کوئی آفیشل طریقہ یا فیچر متعارف نہیں کروایا گیا جس کے ذریعے آپ اسے پڑھ سکیں لیکن

ہمارے بتائے جانے والے طریقے کو آزما کر آپ ضرور اس پیغام کو پڑھنے کے اہل ہوں گے۔طریقہ گوگل پلے اسٹور سے ‘نوٹی سیو نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرلیں، اس کے بعد ایپ کھولیں اور نوٹی فکیشن سمیت تمام آپشنز کو ان ایبل کردیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *