گیس کنکشن کے حصول کیلئے گھریلو صارفین کو اب سالوں انتظار کرنا پڑے گا، محکمہ سوئی گیس کا اہم اعلان

گیس کنکشن کے حصول کیلئے گھریلو صارفین کو اب سالوں انتظار کرنا پڑے گا، محکمہ سوئی گیس کا اہم اعلان

گیس کنکشن کے حصول کے لئے گھریلو صارفین کو چار سال انتظار کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی میں گھریلو صارفین کو کنکشن کے حصول کے لئے چار سال انتظار کی سولی پر لٹکنا ہوگا۔منیجنگ ڈائریکٹر علی جے ہمدانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی چار سے پانچ لاکھ سے

زائد کنکشن نہیں لگا سکتی۔ لاہور میں بھی اڑھائی لاکھ صارفین کو کئی سال تک کنکشن کے لئے انتظار کرنا پڑے گیس کنکشن کے حصول کے لئے گھریلو صارفین کو چار سال انتظار کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی میں گھریلو صارفین کو کنکشن کے حصول کے لئے چار سال انتظار کی سولی پر لٹکنا ہوگا۔منیجنگ ڈائریکٹر علی جے

ہمدانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی چار سے پانچ لاکھ سے زائد کنکشن نہیں لگا سکتی۔ لاہور میں بھی اڑھائی لاکھ صارفین کو کئی سال تک کنکشن کے لئے انتظار کرنا پڑے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *