سکولوں کے بعد اب دوکانداروں کے لئے بھی بڑی خبرکل سے مارکیٹیں کس وقت تک کھولنے کی اجازت دےگئی ،بڑی خبر

سکولوں کے بعد اب دوکانداروں کے لئے بھی بڑی خبرکل سے مارکیٹیں کس وقت تک کھولنے کی اجازت دےگئی ،بڑی خبر

کراچی میں دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام دکانوں کے عملے کو کورونا ویکسینیشن لازمی کرانا ہوگی۔ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی تاہم 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسین سرٹیفکیٹس

چیک کیے جائیں گے، تمام افراد کو لازمی کورونا ویکسین لگوانا ہوگی۔ مراد علی شاہ کے مطابق آؤٹ ڈور ڈائنگ کو رات 12 بجے تک کھولنےکی اجازت ہوگی لیکن آؤٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی کراچی میں دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام دکانوں کے عملے کو کورونا ویکسینیشن لازمی کرانا ہوگی۔ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس

میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی تاہم 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسین سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے، تمام افراد کو لازمی کورونا ویکسین لگوانا ہوگی۔ مراد علی شاہ کے مطابق آؤٹ ڈور ڈائنگ کو رات 12 بجے تک کھولنےکی اجازت ہوگی لیکن آؤٹ ڈور

ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *