تین منٹ سے زائد کالز پر ٹیکس کا معاملہ اچانک ایسی خبر آگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی بے قابو ہوگئی

تین منٹ سے زائد کالز پر ٹیکس کا معاملہ اچانک ایسی خبر آگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی بے قابو ہوگئی تین منٹ سے زائد کالز پر ٹیکس کے فیصلے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے تاہم اب اس بارے میں اب اہم وضاحت سامنے آگئی ہے۔ معروف ماہر معیشت محمد اویس نے بتایا ہے کہ یہ اعلان کردہ ٹیکس صرف اسلام آباد کے شہریوں پر نافذ العمل ہوگا۔موبائل کالز اور انٹرنیٹ

سروسز کے شعبہ میں آتے ہیں اور 18 ویں ترمیم کے وفاقی حکومت صوبوں پر سروسز کے شعبہ میں ٹیکس عائد نہیں کر سکتی۔ وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار صرف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تک محدود ہے، اس لیے موبائل کالز پر ٹیکس صرف اسلام آباد کے شہریوں پر عائد ہوگا۔ سروسز کے شعبہ میں آتے ہیں اور 18 ویں ترمیم کے وفاقی حکومت صوبوں پر سروسز کے شعبہ میں ٹیکس عائد نہیں کر سکتی۔ وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار صرف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تک محدود ہے، اس لیے موبائل کالز پر ٹیکس صرف اسلام آباد کے شہریوں پر عائد ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.