آپ ایک جی بی انٹرنیٹ استعمال کرنے پر کتنے روپے اضافی دینا ہوں گے انٹرنیٹ صارفین یہ خبر دھیان سے پڑھ لیں

آپ ایک جی بی انٹرنیٹ استعمال کرنے پر کتنے روپے اضافی دینا ہوں گے انٹرنیٹ صارفین یہ خبر دھیان سے پڑھ لیں حکومت نے وفاقی بجٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں کئی دیگر اشیا کے مہنگے ہونےکے علاوہ اب انٹرنیٹ صارفین کےلئے بھی بری خبرآگئی ہے اورایک جی بی انٹرنیٹ کے استعمال پر اب پانچ روپے اضافی ادا کرنا ہوںگے،۔ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا

بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال 2021-22 میں دفاع کے لیے 1373 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ دفاعی بجٹ مجموعی قومی بجٹ کا 16 فیصد اور جی ڈی پی کا 2.8 فیصد ہے، بجٹ میں پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال 2021-22 میں دفاع کے لیے 1373 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ دفاعی بجٹ مجموعی قومی بجٹ کا 16 فیصد اور جی ڈی پی کا 2.8 فیصد ہے، بجٹ میں پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.