دھڑالے کی بارشیں شروع ہونیوالی ہیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ناقابل یقین کوخوشخبری سنادی

دھڑالے کی بارشیں شروع ہونیوالی ہیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ناقابل یقین کوخوشخبری سنادی اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش(بعض مقامات پر موسلادھار بارش) کا امکان ہےآج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔جبکہ میدانی علاقے

شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا ۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی، دالبندین 48، سبی،پشاور، اٹک 47 اوربنوں 46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.