بریکنگ نیوز!! پاکستان میں بہت بڑا حادثہ ہو گیا انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! پاکستان میں بہت بڑا حادثہ ہو گیا انتہائی افسوسناک خبر ضلع بٹگرام میں قاضی ہسپتال کے قریب یونین کونسل بٹہ موڑی روڈ سے گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں 7 افراد زخمی اور 2 افراد جانبحق ہوگئے،گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔جانبحق ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت

شامل ہیں؎۔ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام منتقل کیا جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی گئیب ۔ دوسری جانب صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا علامہ عطا محمددیشانی حادثے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام پہنچ گئے

جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اورجاں بحق افراد کی لواحقین سے تعزیت کی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.