ofis escort

بجلی کا بل جمع کروانا ہوا اور بھی مشکل گھریلو صارفین یہ خبر زرور پڑھ لیں پھر نی کہنا کہ خبر نہ ہوئی

بجلی کا بل جمع کروانا ہوا اور بھی مشکل گھریلو صارفین یہ خبر زرور پڑھ لیں پھر نی کہنا کہ خبر نہ ہوئی

پنجاب (مانیٹرنگ ویب ڈیسک) لیسکو نے گھریلو صارفین کے لئے قسطوں میں بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کردی ، سی ایس ڈی لیسکو بشیراحمد کا کہنا ہے کہ لوگ قسطوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے

بجلی بلوں کی اقساط کی سہولت ختم کرتے ہوئے 9کسٹمرسینٹرز اور دفتری سطح پربجلی بلوں کی قسطوں پر پابندی عائد کردی ہےپنجاب (مانیٹرنگ ویب ڈیسک) ۔ڈیفالٹرز کے کنکشن کاٹنے کے لئے فہرستیں ایس ڈی
اوز کو فراہم کردی گئیں، سی ایس ڈی لیسکو بشیراحمد کا کہنا ہے کہ لوگ قسطوں کاناجائزفائدہ اٹھاتےہیں، لیسکو نے صارفین سے مجموعی طور پر122ارب وصول کرنا ہیں۔خیال رہے لیسکو کی نجکاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور کمپنی کے ساؤتھ سرکل میں

صارفین کے بلوں کی تقسیم کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔پنجاب (مانیٹرنگ ویب ڈیسک)مراسلے کے مطابق ساؤتھ سرکل کی تمام ڈویژنز میں بل ڈسٹری بیوشن بطور پائلٹ پراجیکٹ آؤٹ سورس کیا جائے گا، جس میں ڈیفنس، ڈیفنس ایسٹ، کوٹ لکھپت اور گ

لبرگ ڈویژن شامل ہے، پنجاب (مانیٹرنگ ویب ڈیسک)کسٹمر سروسز ڈائریکٹوریٹ نے ٹینڈر کرنے کی اجازت دیدی، ٹینڈر میں کامیاب ہونیوالی پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹھیکہ دے دیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.