ofis escort

قرضہ نہ دینے پر بینکوں کی آئی شامت اب گھر بنانے کے لیے ملے گا ہر بندہ کو قرضہ حکومت نے طریقہ کار بتا دیا

قرضہ نہ دینے پر بینکوں کی آئی شامت اب گھر بنانے کے لیے ملے گا ہر بندہ کو قرضہ حکومت نے طریقہ کار بتا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھیبینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پرلوگوں کو گھر فراہم کیے جائیں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اس حوالے سے تمام بینکوں کو احکامات جاری کیے جاچکے ہیں۔سٹیٹ بینک نے ہوم فنانس کے حوالے سے ملک میں موجود اپنے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔ اگر کوئی بینکشہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو اسٹیٹ بینک کی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کیا جائے،

یہ عوام کی سہولیات کے لیے ہی بنائے ہیں۔فوری طور پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نوازشریف کی ناساز طبیعت کے باعث کوروناٹیسٹ کروایا گیا جس کا نتیجہ منفی آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی

رہنما حنا پرویز نے ٹویٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”اللہ کا شکر ہے مریم بی بی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شاید کوئی انفیکشن ہوگیا جس کا علاج جاری ہے۔۔ ان کی جلد صحتیابی کیلئے بہت ساری دعائیں ۔“یاد رہے کہ کچھ دیر قبل ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے

بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کروا لیاگیاہے جس کی رپورٹ کاانتظار کیا جارہا ہے۔ترجمان ن لیگ کا کہناتھا کہ کہ ڈاکٹروں نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیا ہے،مریم نواز نے احتیاطی تدابیر لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )

اختیار کرتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں۔واضح رہے کہ مریم نواز گزشتہ روز ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوئی تھیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.