محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو بڑی خو شخبری سنا دی کہاں کہاں بادل برسیں گے مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو بڑی خو شخبری سنا دی کہاں کہاں بادل برسیں گے مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پر بارش کا امکان۔ خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت بلتستان

اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پربارش کا امکان۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم خیبر

پختو نخوا ،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بعض مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختو نخوا: چیراٹ 04، پٹن 03،لوئردیر 02، گلگت بلتستان: استور، بگروٹ02، کشمیر: گڑھی دوپٹہ میں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج

ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی47، دادو 45،نوابشاہ 44،بہاولنگر،جیکب آباداور تربت میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.