بریکنگ نیوز! طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر امتحانات میں پورے ایک ماہ تاخیر

بریکنگ نیوز! طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر امتحانات میں پورے ایک ماہ تاخیر نیوز ڈیسک کے مطابق

چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق صوبہ بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 22شروع ہوں گے۔ اس سے قبل
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 25 مئی سے شروع ہونا تھے۔

امتحانات میں طلبہ سے صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جائیں گے، طلبہ کو ان میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں اوسط نمبر دئیے جائیں گے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کہا کہ سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں تقریباً اٹھاسی ہزار طلبہ حصہ لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امتحانات کے لئے ڈھائی سو سے زیادہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ طلبہ اردو اور انگریزی لازمی، اسلامیات یا اخلاقیات لازمی اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ نہیں دیں گے۔ تاہم فیل ہونے والے، امپرومنٹ یا مدرسہ کے طلبہ کو لازمی مضامین کے پیپر دینا ضروری ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فیل شدہ یا امپرومنٹ اور مدرسہ کے طلبہ کے پرچے 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔ جون سےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے

اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے اور جاب اسٹرکچر پر سفارشات تیار کی ہیں، کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے، مراعات اورپینشن کا معاہدہ جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کے موجودہ نظام سے حکومتی اخراجات بڑھ رہے ہیں،

کمیشن نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کنٹرول کرنے کے لئے میکنزم کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ رواں ماہ کے اختتام تک کمیشن کی سفارشات کا حتمی جائزہ لے گی، یہ سفارشات آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں شامل کی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.