ملک گیر ھڑتال کاا علان

ہول سیل فارما کراچی آرگنائزیشن کے صدر زبیر میمن اور جنرل سیکریٹری اسلم پولانی نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کے حکومتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ فارما ٹریڈ سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے میڈیسن تاجروں کا یہ

بھی اتفاق ہے کہ اگر حکومت نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔ وہ آرگنائزیشن کی ہنگامی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ صدر زبیر میمن اور جنرل سیکریٹری اسلم پولانی نے مزید کہا کہ ہڑتال کی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کیا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.