پاکستان اب ترقی کریگاملکی تاریخ اک اور کارنامہ

پاکستان میں مائع گیس (ایل این جی) کا ایک اورٹرمینل لگانےکا منصوبہ طے پا گیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سوشل میڈیا پر خبر شئیر کی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اس منصوبےپر جاپانی کمپنی نے 300ملین ڈالرکی سرمایہ کاری ہے۔ پورٹ قاسم میں لگایا جانے والا ٹرمینل 2سال میں مکمل ہو گا۔ ان کا کہنا ہےکہ ٹرمینل پر 90 ایل این جی کارگو شپ لنگر انداز ہوسکیں گے

جب کہ ٹرمینل کے لیے 24 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.