ایک اور بہت بڑا نقصان پاکستان بہت بڑے عالم دین سے محروم ھو گیا ہر آنکھ اشکبار

ایک اور بہت بڑا نقصان پاکستان بہت بڑے عالم دین سے محروم ھو گیا ہر آنکھ اشکبار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاریبیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے۔انتظامیہکی جانب سے بتایا گیا ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کہ

ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعدکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر

کیا گیا تھاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.