مالی سال کے آخری دن لاہور سمیت ملک کے یوٹیلیٹی سٹور بند رہیں گے کیوں

مالی سال کے آخری دن لاہور سمیت ملک کے یوٹیلیٹی سٹور بند رہیں گے کیوں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ویب زڈیسک)مالی سال 21-2020 کے آخری دن کے پیشِ نظر لاہور سمیت ملک بھر کےیوٹیلیٹی سٹورز بند رہیں گےراولپنڈی (مانیٹرنگ ویب زڈیسک)۔تفصیلات کے مطابق 30 جون2021 بروز بدھ کو مالی سال

21-2020 کے آخری دن کےباعث ملک بھر میں یوٹیلیٹیسٹورزبند رہیں گے۔ راولپنڈی (مانیٹرنگ ویب زڈیسک)انتظامیہ کی جانب سے جاری کلوزنگ آڈٹ کے باعث آج یوٹیلیٹی سٹورز میں خریدوفروخت بند رہے گی، راولپنڈی

(مانیٹرنگ ویب زڈیسک)تمام یوٹیلیٹی سٹورزکو کلوزنگ آڈٹ مکمل کرکے زونل آفس جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.