میڈیکل سائینس میں تہلکہ گیارہ سالہ بچی

میڈیکل سائینس میں تہلکہ گیارہ سالہ بچی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں 11سالہ لڑکی بچے کو جنم دے کر ملک کی سب سے کم عمر ماں بن گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ بچی 10سال کی عمر میں حاملہ ہوئی اور گزشتہ دنوں اس کے ہاں 30ہفتے بعد بچے کی پیدائش ہوئی۔ ماں اور

بچہ دونوں صحت مند ہیں اور ان کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ لڑکی کی فیملی کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ ان کی بیٹی حاملہ ہو چکی ہے۔ انہیں حمل کے آخری دنوں میں اس کا علم ہوا جس پر وہ حیران رہ گئے۔لڑکی کا ع

لاج کرنے والی ڈاکٹر کیرل کوپر کا کہنا ہے کہ آج تک میں نے کسی لڑکی کو اتنی کم عمری میں ماں بنتے نہیں دیکھا۔ برطانیہ میں لڑکوں میں بلوغت کی اوسط عمر 11سال ہے، تاہم لڑکیوں میں بلوغت کی عمر 8سے 14سال کے درمیان ہ

وتی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹریسا مڈلٹن نامی لڑکی برطانیہ کی کم عمر ترین ماں تھی جس نے2006ءمیں 12سال کی عمر میں بچے کو جنم دیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.