تمام پاکستانی گہرے دکھ اور افسوس میں ڈوب گئے خدا ان کے درجات بلند فرمائے

تمام پاکستانی گہرے دکھ اور افسوس میں ڈوب گئے خدا ان کے درجات بلند فرمائے

کراچی (نیوز ویب) جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ

کراچی (نیوز ویب)علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے

تھے۔کراچی (نیوز ویب)علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان کراچی

(نیوز ویب)میں مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.