ofis escort

مہنگائی سے گھبرائے عوام کے لیے بری خبر نوٹیفیکیشن جاری

مہنگائی سے گھبرائے عوام کے لیے بری خبر نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی(ویب زڈیسک)مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 222 روپے 28

پیسے مہنگا کردیا گیا راولپنڈی(ویب زڈیسک)جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت جو جون کے لیے 1667 روپے 29 پیسے تھی اب 1889 روپے 57 پیسے کردی گئی ہے جب کہ نئی قیمتیں فوری نافذالعمل

ہوگئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 18روپے 83 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 160 رو پے 13 پیسے ہو گئی۔راولپنڈی(ویب زڈیسک)ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر

کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں گزشتہ ماہ چوتھی بار اضافہ کیا گیا۔ راولپنڈی(ویب زڈیسک) موسم گرما کے دوران پہلی بار ایل پی جی کی قیمت میں اتنا خطیر اضافہ کیا گیا دوسری جانب حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا،راولپنڈی(ویب زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظوری کرلی، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر ، ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا،راولپنڈی(ویب زڈیسک) ُپٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرول کی

نئی قیمت 112 روپے 67 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ علاوہ ازیں لاہور بھر میں غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس کے حوالے سے بھر پور کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا،راولپنڈی(ویب زڈیسک) اے سی کینٹ، اے سی ماڈل ٹاؤن اور اے سی سٹی نے اپنے اپنے علاقوں میں غیر قانونی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، متعدد کو سربمہر کرکے مقدمات درج کروا دیئے گئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.