پانچ منٹ کی کال پر کتنا ٹیکس لاگو صارفین کے لیے انتہائی اہم خبر

پانچ منٹ کی کال پر کتنا ٹیکس لاگو صارفین کے لیے انتہائی اہم خبر

لاہور(نیوز ویب ڈیسک) حکومت نے پانچ منٹ سے زائد کی فون کال پر ٹیکس عائد کر دیا ہے جس پر شہری خاصے نالاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی غیر معیاری سروس کے باعث لمبی فون کالز مجبوری ہیں لیکن اب

ان پر بھی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ لاہور(نیوز ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ منظوری کے بعد پانچ منٹ سے زائد کی کال پر 75 پیسے ٹیکس عائد ہو گا جبکہ 10 منٹ سے زائد کی کال پر 1 روپے 50 پیسے، 30 منٹ کی

کال پر 4 روپے 50 پیسے اور ایک گھنٹے کی کال پر 9 روپے ٹیکس عائد ہو گا، شہریوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی غیر معاری سروس کے باعث لمبی کالز مجبوری ہیں۔لہور(نیوز ویب ڈیسک) ایک خاتون شہری نے نجی ٹی وی سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس چھوٹا سا فون ہے اور میرے خیال سے یہ ٹیکس غریبوں کیلئے نہیں ہونا چاہئے۔ ہور(نیوز ویب ڈیسک)ایک اور شہری کا کہنا تھا کہ غریب آدمی پردیس میں ہوتا ہے اور بہنوں، بھائیوں اور بچوں سے

تھوڑی بات کر لیتا ہے لیکن اس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔لاہور(نیوز ویب ڈیسک) ایک اور شہری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون کالز پر ٹیکس عائد کرنا زیادتی ہے، پہلے ہی لوگ کورونا وائرس اور مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اور اب موبائل فون پر گفتگو کرنے کی سہولت بھی چھین لی گئی ہے۔ گھروں سے دور غریب آدمی کے اہل خانہ نے کسی نہ کسی موضوع پر گفتگو کرنا ہوتی ہے اور ا

س میں وقت لگتا ہے،لاہور(نیوز ویب ڈیسک) لیکن اب لمبی فون کالز پر بھی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ لاہور(نیوز ویب ڈیسک)ماہرین کے مطابق موبائل فون کمپنیز پہلے ہی صارفین سے مختلف پیکیجز کی ترغیب دے کر بھاری ٹیکس وصول کر رہی ہیں، بینکنگ سیکٹر، آن لائن مارکیٹنگ، ملٹی نیشنل کمپنیز کے ساتھ رابطے کیلئے بھی طویل کالز کرنا عوام کی مجبوری ہے، ایک ہی سہولت پر ٹیکس در ٹیکس عائد کرنا درست نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.