بڑی بریکینگ نیوز جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا تھر تھلی مچا دی

بڑی بریکینگ نیوز جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا تھر تھلی مچا دی

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دنیا میں سب لوگ فلاحی کام کرتے ہیں مگر کام وہ جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے، ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب سے

کامیابی کے بعد لوگ اس علاقے کو بھول جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیرترین نے کہا کہ اپنےعلاقے کے لیے کامکرنے میں سب سے زیادہ برکت ہے۔ ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) تمام پارٹیوں

نے بڑے بڑے وعدے کیے لیکن جنوبی پنجاب میں کوئی کام کرنے والا نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نے کہا کہ لودھراں پائلٹ پروجیکٹ پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا۔ ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک)

ہم اسکولز اور کالجوں میں کمپیوٹر لیب بنا رہے ہیں۔ زندہ رہا تو جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر رہوں گا۔ جہانگیرترین نے کہا کہ میرا پیپلزپارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیںہے۔ ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب

صوبے کے قیا م میں رکاوٹ ڈالنے والوں کوڈھونڈیں۔ ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہیں،ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیری کی ’دختران ملت‘ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو قید سے آزاد کیا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.