حکومت پاکستان کا شاندار اقدام نوکریاں ہی نوکریاں اپنی اپنی سی وی تیار کر لیں

حکومت پاکستان کا شاندار اقدام نوکریاں ہی نوکریاں اپنی اپنی سی وی تیار کر لیں

راولپنڈی (ویب نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پولیس میں 13 ہزار بھرتیاں کریں گے، صوبے بھر میں ہیلتھ کارڈز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔ راولپنڈی (ویب نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

نے اپنے بیان میں کہا کہ صوبے میں ریسکیو ہیلی کیب چلانے کیلئے بھی فنڈز جاری کےی گئے ہیں،راولپنڈی (ویب نیوز) پنجاب حکومتنے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کیلئے 189 ارب روپے

مختص کئے گئے ہیں۔ راولپنڈی (ویب نیوز) انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال لاہورکوبھی 86 ارب کے ترقیاتی منصوبے دئیے جا رہے ہیں، ٹھوکر نیاز بیگ پر بس ٹرمینل اور لاہور میں ایک ہزاربیڈکا سٹیٹ آف

دی آرٹ جنرل ہسپتال بنایا جائے گاراولپنڈی (ویب نیوز) جبکہ 31 دسمبر تک ہیلتھ کارڈز صوبے بھر میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.