طلبا کے لیے اچانک بڑی مشکل کھڑی نوٹیفیکشن جاری طلبا میں شدید مایوسی پھیل گئی

طلبا کے لیے اچانک بڑی مشکل کھڑی نوٹیفیکشن جاری طلبا میں شدید مایوسی پھیل گئی

کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک) طلباء کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔۔۔!!! نوٹیفکیشن جاری ،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن

پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب کو شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد تک شارٹ کیا

گیا۔ٹیکسٹ بک بورڈ نے 14 اختیاری مضامین کو شارٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک) طلبا کا کہنا ہے کہ منظور شدہ شارٹ کورسز کی تیاری 12 دن میں کیسے کریں ؟ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا

موقف ہے کہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے تاخیر سے نصاب دیا گیا کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک)۔کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث نصاب کو شارٹ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ کورونا کی وجہ سے جہاں دیگر

شعبہ جانت متاثر ہو تھے وہیں تعلیمی سرگرمیاں بھی کافی عرصے تک معطل رہیں کیپیٹل (نیوز ویب ڈیسک)جس کے باعث طلباء کا ہی حرج نہیں ہوا بلکہ تعلیمی شعبوں سے منسلک پرائیویٹ ادارے بھی شدید متاثر ہوئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.