والدین یہ خبر لازمی پڑھ لیں بچوں کی صحیح تربیت نہ کرنے پر قید و جرمانہ

والدین یہ خبر لازمی پڑھ لیں بچوں کی صحیح تربیت نہ کرنے پر قید و جرمانہ

ابرار (نوز ٹی وی) چایلڈ لیبر ایکٹ گورنمنٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں نئی دفعات شامل کر دی اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے والے اور ان سے مزدوری کروانے والے والدین کو تین ما ہ قید اور جرمانے کی

سزا ہوگیابرار (نوز ٹی وی) جو بچوں سے مزدوری لیتا پکڑا گیا اس کو پانچ سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔بچوں کی پرورش ٹھیکنہ کرنے اور مزدوری کرانےوالے والدین کی شامت آگئیابرار (نوز ٹی وی)

۔حکومت نے پاکستان پینل کوڈایکٹ 2021 میں نئی دفعات شامل کرلیں۔ ابرار (نوز ٹی وی)بچوں کی پرورش ٹھیک نہ کرنے پروالدین کو 3 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ ہو گا۔ بچوں سے مزدوری کرانے پر ایک

ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ابرار (نوز ٹی وی) بچوں سے مزدوری لینے والے کو 5 سال قید جبکہ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.