ٹک ٹاکرز کی شامت 65لاکھ ویڈیو ہٹا دی گئیں

ٹک ٹاکرز کی شامت 65لاکھ ویڈیو ہٹا دی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) ٹک ٹاک کی پہلی سہ ماہی ٹرانسپرنسی رپورٹ 2021 جاری کر دی گئی ہے ، رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان میں 65 لاکھ ویڈیوز ہٹا دیں اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) ۔تفصیلات

کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پاکستان سمیت پانچ بڑے ممالک میں نامناسب مواد ہٹایا گیاہے ، 85اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) لاکھ ویڈیوز ہٹانے میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے ، پہلیسہ ماہی کے دوران چھ کروڑ 10

لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں ، 91.3اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) فیصد ویڈیوز کو رپورٹ ہونے پر ہٹایا گیاہے ، 81.8 فیصد ویڈیوز کو دیکھنے سے قبل ہٹایا گیا ، کورونا سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے والی 30 ہزار سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.