پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر حکومت کی جانب سے اہم اعلان

پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر حکومت کی جانب سے اہم اعلان

ابرا (مانیٹرنگ ویب) 200،500 اور 750 والے بانڈ رکھنے والوں کی لئے بری خبر حکومت کا بڑا فیصلہ 200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا ہے۔ا س پابندی سے پرائز بانڈ، نمبروں ،

گیسٹوو پیپرز کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کی کمر ٹوٹ جائیگی ،ابرا (مانیٹرنگ ویب) اس سے قبل حکومت نے 40ہزار ، 25ہزار 15ہزار اور 7500روپے والے انعامی بانڈز ختم کر دیئے ہیں اور انعامی باندزواپس اسٹیٹ بینک

میں جمع کرنے کی ہدایات کی گئی ہے شدت پسندوں کو رقوم کی منتقلی کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے ابرا (مانیٹرنگ ویب)ذرائع نے بتایا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 1500روپے والے جی،

750روپے والے اور 200روپے والے والے انعامی بانڈز کو بھی مرحلہ وار طور پر ختم کرنے کی تجویز ہے ۔ابرا (مانیٹرنگ ویب) تاہم اس تجویز کو آل پا کستان پرائس بانڈزڈیلرز ویلفیئر ایسو سی ایشنایشن نے مسترد کیا ہے

اور موقف اختیار کیا ہے کہ ملک میں کار آمد چلنے والے ان انعامی بانڈز کے بند کرنے سے قبل انہیں اعتماد میں لیا جائے واضح رہے کہ شدت پسندوں کو رقوم کی منتقلی کے لئے یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہےابرا (مانیٹرنگ ویب) تاہم اس شعبے سے لاکھوں افراد کا روز گار روابستہ ہیں ۔ تاہم انتظامیہ نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.