گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشین گوئی کر دی

گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشین گوئی کر دی

کیپیٹل (ویب نیوز) گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 2 سے 3 روز میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ کیپیٹل (ویب نیوز) تفصیلات کے مطابق شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا

محال کر دیا ہے۔ایک طرف سورج آگ برسا رہا ہے تو دوسری طرف کئی گھنٹوں تک ہونےوالی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہےکیپیٹل (ویب نیوز) ۔تاہم اب محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی ہے

۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز میں ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں ہوں گی۔مرطوب ہوائیں کم شدت کے ساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیںکیپیٹل (ویب نیوز)۔جمعرات سے اتوار تک کشمیر،

گلگت بلتستان،کے پی، جہلم اور چکوال میں بارشوں کا امکان ہے۔شیخوپورہ، فیصل آباد ، سرگودھا اور نارووال میں بھی بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعہ کے روز سورج آگ برساتا رہا

جس کے نتیجے میں شہر کا موسم خشک اور گرم رہاکیپیٹل (ویب نیوز)۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔گذشتہ ہفتے ۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا اکہ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکینوں کو شدید گرمی سے نجات ملے گیکیپیٹل (ویب نیوز) ۔انہوں نے بتایاکہ بارشیں راولپنڈی اسلام آباد

کیساتھ کشمیر،گلگت، استور،مری،اٹک،چکوال،جہلم،گوجرانوالہ،گجرات،حافظ آباد،بدین،نارووال،سیالکوٹ،پشاور،کوہاٹ،بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان سمیت مختلف علاقوں میں بھی متوقع ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بارشوں اور تیز ہواوں کے نئے سلسلے کے دوران گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا کیپیٹل (ویب نیوز) تاہم ان بارشوں سے لاہور کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں شہر میں تیز بارشیں ہونگی جبکہ اگست کا پہلا ہفتہ بھی خوشگوار موسم کے ساتھ گزرے گا۔ گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 2 سے 3 روز میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.