ایمازون کی جانب سے زبردست خوشخبری انتہائی زبردست اعلان کر دیا گیا

ایمازون کی جانب سے زبردست خوشخبری انتہائی زبردست اعلان کر دیا گیا

کراچی (ویب نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے برآمد کنندگان کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے زرمبادلہ کے ضوابط میں ترمیم کرکے الیکٹرانک فارم ای (ای ایف ای) کی شرط کو ختم کردیا۔

کراچی (ویب نیوز) رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے بتایا کہ پاکستان نےسنگل ونڈو اور بین الاقوامی پلیٹ فارم کے ذریعے ملک سےسامان کی برآمد کے لیے زرمبادلہ کے ضوابط میں ترمیم پر مطلع کیا

ہے۔کراچی (ویب نیوز) پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے برآمدی لین دین میں سہولت کے لیے ضوابط میں ترمیم متعارف کرا رہا ہے تاکہ پاکستانی برآمدکنندگان اور کاروباری افراد بزنس ٹو بزنس ٹو کنزیومر

(بی ٹو بی ٹو سی) کے کامرس ماڈل پر ایمیزون، ای بے اور علی بابا سمیت بین الاقوامی ڈیجیٹل بازاروں تک اپنی مصنوعات فرخت کرسکیں۔کراچی (ویب نیوز) اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اس سے پاکستانی کاروباری

برادری کے لیے نئے مواقع میسر ہوجائیں گے اور معاشی سرگرمی کو فروغ ملے گا۔ کراچی (ویب نیوز) پی ایس ڈبلیو سسٹم ایک ایسی سہولت ہے جو ٹریڈ اینڈ ٹرانسپورٹ میں شامل افراد کو ایک ہی انٹری کے ساتھ معیاری معلومات اور دستاویزات داخل کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ تمام درآمد، برآمد، اور ٹرانزٹ سے متعلقہ ریگولیٹری ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.