طلبا یہ خبر ضرور پڑھ لیں بورڈ امتحانات کے متعلق اہم فیصلہ آگیا تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

طلبا یہ خبر ضرور پڑھ لیں بورڈ امتحانات کے متعلق اہم فیصلہ آگیا تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

ابرار (نیوز اپڈیٹ) محکمۂ تعلیم پنجاب نے پانچویں کے بعد اب آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے پنجاباسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے دوران بتایا کہ پنجاب

میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان ختم کرنے جا رہے ہیں۔ ابرار (نیوز اپڈیٹ) انہوں نے صوبے میںتعلیم کی صورت حال کے حوالے سے بھی ایوان کو آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت نے تعلیم گھر کھولے، ایک لاکھ بیس

ہزار اساتذہ کو رجسٹرڈ کیا جبکہ اسدوران 1 ہزار 200 اسکول اپ گریڈ کیا گیا ۔ ابرار (نیوز اپڈیٹ) انہوں نے بتایا کہ صوبے کے مزید 7 ہزار اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے

دو ہزار اسکولز میں کلاس روم بنائے، 400 سو ای لائبرییز ہم نے بنائیں، پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے سارا سسٹم موبائل فونز پرہوگا ۔ابرار (نیوز اپڈیٹ) مراد راس نے الیمنٹری اسکولز میں شام کے اوقات

میں جلد کلاسز کے انعقاد کا اعلان بھی کیا ۔ ابرار (نیوز اپڈیٹ)انہوں نے کہا کہ ماضی میں کبھی اسکول ایجوکیشن میں ویڈیو کال کا نظام نہیں تھا مگر ہم نے اسے شامل کیا۔ انہوں نے ماضی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’پہلے ایک ٹیچرز کے ٹرانسفر کیلئے ڈیڑھ

لاکھ تک ت لی جاتی تھی ، ہم نے اس عمل کو شفاف بنانے کے لیے ای ٹرانسفر ایپ شروع کی، جس سے اساتذہ کو آسانی ہوگئی۔ابرار (نیوز اپڈیٹ) صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ٹیچر گھر بیٹھ کر اپنے ٹرانسفر، ریٹائرمنٹ اور اے سی آر کیلئے آن لائن درخواست دے سکتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.