12 سے 18 سال کے نوجوان شدید خطرے میں کرونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل زیادہ نقصان دہ ثابت

12 سے 18 سال کے نوجوان شدید خطرے میں کرونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل زیادہ نقصان دہ ثابت

ریاض ( ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس کی ایک تبدیل شدہ شکل 12سے 18سال کی عمر والے افراد کے لیےزیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔

ریاض ( ویب ڈیسک) وزارت صحت نے مشورہ دیا ہے کہ شہری تبدیل شدہ وائرس سے بچنے کے لیے ویکسین لگوائیں کیونکہ مطالعے سے ثابت ہواہے کہ ویکسین محفوظ ہے اور اس عمر کے گروپ

کے لیے کارآمد ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ٹویٹرپر اپنے آفیشل اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میںانکشاف کیا مملکت میں ہونے والے سروے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ 12 سے 18 سال عمر کے

افراد جو وائرس میں مبتلا تھےریاض ( ویب ڈیسک) میں سے 99 فی صد مریضوں کو ویکسین نہیں ملی تھی۔ سعودی عرب میں ویکسینشن کا عمل شروع ہونے کے بعد 28 دسمبر 2020 سے 7 جون 2021

تک عمر کے اس طبقے کے افراد کو ویکسین نہیں لگائی گئی مگر اب بڑے پیمانے پر ویکسین دی جا رہی ہے۔ریاض ( ویب ڈیسک) وزارت نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مملکت میں کرونا واقعات کے ایسے کیسز کا اعلان کیا جو وبا کی ایک تبدیل شدہ شکل سے متاثر ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1534 نئے مریضوں کی شناخت کی گئی جب کہ 1487 صحت یاب ہوگئے۔مملکت میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 12174 ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.