اگلے تین دن بارشوں کی پیشین گوئی کر دی گئی محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا

اگلے تین دن بارشوں کی پیشین گوئی کر دی گئی محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا

بول اے جے کے ( مانٹرنگ ویدر الرٹ ) آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بعد دوپہر بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا،شمال مشرقی

بلوچستان ، بالائی سندھ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔بول اے جے کے ( مانٹرنگ ویدر الرٹ ) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم بالائی پنجاب

، بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکانبول اے جے کے ( مانٹرنگ ویدر الرٹ ) ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال

مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ

بارش(ملی میٹر): بلوچستان: کوہلو 30 ، بارکھان ، زیارت 07 ، لورالائی 06 ، ڈی جی خان (فورٹ منرو 10، سٹی 08) ، گلگت بلتستان: بونجی ، ہنزہ ، بگروٹ 03 ، استور01 اور خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئیبول اے جے کے ( مانٹرنگ ویدر الرٹ ) ۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،دادو47، شہید بینظیر آباد ،دالبندین44اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیابول اے جے کے ( مانٹرنگ ویدر الرٹ ) ۔اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.