عید الاضحی سے پہلےہی انتظامیہ نے شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی

”عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی“

کراچی( ویب ڈٰسک )عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی.. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے تمام اکائیوں کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری

کردی گئیں۔ہدایات کے مطابق اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی۔کراچی( ویب ڈٰسک ) این سی اوسی کی جانب سے جاری کی گئیں ہدایات کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی

جائیں گی،مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنایا جائے گاکراچی( ویب ڈٰسک ) ،انتظامیہ کوداخلے پرہینڈسینی ٹائزر،ماسک اورریپڈاینٹی جن ٹیسٹ کی سہولیات میسرکرنے کی تاکید کی گئی ہے

کراچی( ویب ڈٰسک ) ۔این سی اوسی کی جانب سے مویشی منڈیوں کے تمام سٹاف اور تاجروں کی ویکسی نیشن بھی لازم قرار دے دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب

سے تمام اکائیوں کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں۔ہدایات کے مطابق اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.